لوح مطلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سنہری لوح یا تختی جس پر سونے کا کام بنا ہوا ہو، عموماً کتاب کا وہ سرورق ہوتا ہے جو طلائی نقش و نگار سے مزین ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سنہری لوح یا تختی جس پر سونے کا کام بنا ہوا ہو، عموماً کتاب کا وہ سرورق ہوتا ہے جو طلائی نقش و نگار سے مزین ہو۔